سرینگر ۔31 اگست(اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حاجن اور کولگام اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوںکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر ی نوجوان بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
سیدعلی گیلانی کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت

مزید خبریں