اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان اور فائلرز میں فرق کرنا ہوگا، ٹیکس دہندگان کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ کرنے کی گنجائش موجود ہے، حکومت جامع ٹیکس اصلاحات حکمت عملی بنائے گی، آئندہ ہفتے اس حوالے سے اہم اجلاس ہوگا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے سوال …
وزیر خزانہ اسد عمر کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان اور فائلرز میں فرق کرنا ہوگا، ٹیکس دہندگان کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ کرنے کی گنجائش موجود ہے، حکومت جامع ٹیکس اصلاحات حکمت عملی بنائے گی، آئندہ ہفتے اس حوالے سے اہم اجلاس ہوگا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے سوال کے جواب میں وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ملک میں ٹیکس دہندگان کی تعداد 16 لاکھ 22 ہزار 215 ہے، اصل میں 10 لاکھ ہے، ایف بی آر کے نئے چیئرمین کا تقرر کر دیا گیا ہے








