اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو معمول کی آپریشنل پرواز کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں حادثہ پیش آیا۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اِس واقعہ میں فضائی عملے کے ایک رکن نے جامِ شہادت نوش کیا۔
پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو شمالی بحیرہ عرب میں حادثہ، عملے کا ایک رکن شہید

مزید خبریں