امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باوجود سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1200.70 ڈالر فی اونس رہے۔