بھارت ، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی

نئی دہلی۔ 11 جولائی (اے پی پی) بھارت میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اتر پر دیش ،مدھیہ پردیش اور مہارشٹرا میں جاری بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے باعث وسعی رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں جبکہ متعدد دیہات زیر آب آنے کے باعث ہزاروں افراد …

نئی دہلی۔ 11 جولائی (اے پی پی) بھارت میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست اتر پر دیش ،مدھیہ پردیش اور مہارشٹرا میں جاری بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے باعث وسعی رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں جبکہ متعدد دیہات زیر آب آنے کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہو کر رہ گئے ہیں ۔

Leave a Reply