ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا کی ڈرلنگ سرگرمیوں اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکا میں روزگار میں بہتری بارے رپورٹ کا اجراءہے۔

Leave a Reply