ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان

ہانگ کانگ ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ایشیا کے بیشتر حصص بازاروں میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 3.98 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 601.84 پوائنٹس کے اضافے سے 15708.82 پوائنٹس ہو گیا

Leave a Reply