عاطف میاں کی جگہ کسی اور شخص کی تقرری کی جائے گی، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئر مین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفی ہونے کا کہا گیا ہے اور انہوں نے اس سے اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ عاطف میاں کی جگہ کسی اور شخص کی …

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئر مین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے مستعفی ہونے کا کہا گیا ہے اور انہوں نے اس سے اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہاکہ عاطف میاں کی جگہ کسی اور شخص کی تقرری بعد ازاں کر دی جائے گی۔

مزید خبریں