اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طوپر اب تک ایک کروڑ94 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 25 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک کروڑ94 لاکھ روپے جاری

مزید خبریں