راولپنڈی ۔ 7ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہداءکی جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں شریک معزز مہمانوں کا پر تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم سب نے …
پاک فوج کے سربراہ نے یوم دفاع و شہداءکی تقریب کے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 7ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم دفاع و شہداءکی جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں شریک معزز مہمانوں کا پر تمام شرکاءکا شکریہ ادا کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم سب نے ایمان ،اتحاد اور یقین کا مظاہرہ کیا انشاءاللہ اسی کے ذریعے ہم اپنی منزل تک پہنچیں گے ۔ انہوں نے شہداءاور ان کے لواحقین کو سلام پیش کیا۔








