سعودی سفارتخانہ کی جانب سے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے سفارتخانہ کی جانب سے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین‘ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، بڑی تعداد میں سینئر صحافیوں اور اینکرز نے شرکت کی۔

مزید خبریں