پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل مجاہد انور خان کا عمان کی رائل ائرفورس کے صدر دفتر کا دورہ

اسلام آباد ۔ 9ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل مجاہد انور خان نے عمان کے دورہ کے دوران مسقط میں عمان کی رائل ائرفورس کے صدر دفتر کا دورہ کیا۔ عمان کی فضائیہ کے صدر دفتر پہنچنے پر پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کا عمان کی رائل ائرفورس کے کمانڈر ائروائس مارشل سطر علی مطر العبیدانی نے استقبال کیا۔عمان کی رائل ائرفورس کے چاک …

اسلام آباد ۔ 9ستمبر (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل مجاہد انور خان نے عمان کے دورہ کے دوران مسقط میں عمان کی رائل ائرفورس کے صدر دفتر کا دورہ کیا۔ عمان کی فضائیہ کے صدر دفتر پہنچنے پر پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان کا عمان کی رائل ائرفورس کے کمانڈر ائروائس مارشل سطر علی مطر العبیدانی نے استقبال کیا۔عمان کی رائل ائرفورس کے چاک و چوبند دستے نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل مجاہد انور خان کو عمان کی رائل ائرفورس کے کمانڈر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ دونوں رہنما کچھ دیر ساتھ رہے اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔