اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

مزید خبریں