آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور ذخیرے کے تازہ ترین اعداد وشمار

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور ذخیرے کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کیئے ہیں۔ پیرکو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 130900کیوسک اور اخرج 170000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد12200 کیوسک اور اخراج12200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد11800کیوسک …

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج اور ذخیرے کے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کیئے ہیں۔ پیرکو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 130900کیوسک اور اخرج 170000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد12200 کیوسک اور اخراج12200 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد11800کیوسک اور اخراج13100 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد41900کیوسک اور اخراج9800 کیوسک ہے۔