اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کیا جائے گا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے جبکہ 14 …
سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کئے جانے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینٹ اور قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو طلب کیا جائے گا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خطاب کریں گے جبکہ 14 ستمبر سے قومی اسمبلی کا معمول کا اجلاس شروع ہو گا۔








