چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار، مرحومہ کی مغفرت کےلئے دعا

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کےلئے دعا کی۔ محمد صادق سنجرانی نے اپنے پیغام میں شریف خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ …

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کےلئے دعا کی۔ محمد صادق سنجرانی نے اپنے پیغام میں شریف خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر اور حوصلے سے برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔