راﺅ محمد اجمل خان کی بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رکن قومی اسمبلی راﺅ محمد اجمل خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق …

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رکن قومی اسمبلی راﺅ محمد اجمل خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو اپنے بیان میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔