اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ڈاکٹر فروغ نسیم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاءفرمائے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر فروغ نسیم کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں