اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔
ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں