ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی

ٹوکیو ۔ 12 جولائی (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 3.30 فیصد اضافہ ہوا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 518.92 پوائنٹس کے اضافے سے 16227.74 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 3.20 فیصد یا 40.41 پوائنٹس کی بہتری سے 1295.93 پوائنٹس ہو گیا۔

Leave a Reply