رواں مالی سال 2018-19ءمیں ماہ اگست کے دوران سب سے زیادہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) تعمیرات کے شعبہ میں کی گئی

اسلام آباد ۔ 15ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءمیں ماہ اگست کے دوران سب سے زیادہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) تعمیرات کے شعبہ میں کی گئی ہے جس کا حجم 51.1 ملین ڈالر رہا ہے۔

مزید خبریں