امریکہ کا چین سے در آمد کی گئی اشیاءپر 200 ارب ڈالرز کے تجارتی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ، ذرائع

واشنگٹن ۔16 ستمبر(اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے امریکہ آنے والی در آمدات پر 200 ارب ڈالرز کے تجارتی محصولات عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں اعلان آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے ۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کو یہ بات نام خفیہ رکھنے والے اہلکار کے ذرائع کے حوالہ سے بتائی گئی ۔

مزید خبریں