اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا ہے۔ مراد سعید کو اب وزیر مملکت برائے مواصلات بنا دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت سیفران تبدیل کر کے انھیں وزارت مواصلات سونپ دی ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا

مزید خبریں