تہران ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ایران کی تیل کی برآمدات کے حجم میں سو فیصد اضافہ ہو گیا۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت تہران میں پریس کانفرنس کے دورران حکومتی ترجمان محمد باقر نوبخت نے بتایا کہ گزشتہ سال میں ایرانی تیل کی برآمدات بڑھ کے دوگنا ہوگئی ہیں ۔
ایران، تیل کی برآمدات کے حجم میں سو فیصد اضافہ