اشنگٹن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے امریکا سے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے یورپی یونین کے انخلاءسے اس کی اقتصادی شرح نمو میں سستی آئے تو وہ قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کو روک لے۔امریکی معیشت کے حوالے سے گزشتہ روز جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے کہا کہ یورپی بلاک سے برطانوی انخلاءکی …
یورپی یونین سے برطانوی انخلاءکے معیشت پر منفی اثرات کی صورت میں امریکا شرح سود میں اضافہ روک لے، آئی ایم ایف
اشنگٹن ۔ 13 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے امریکا سے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے یورپی یونین کے انخلاءسے اس کی اقتصادی شرح نمو میں سستی آئے تو وہ قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کو روک لے۔امریکی معیشت کے حوالے سے گزشتہ روز جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے کہا کہ یورپی بلاک سے برطانوی انخلاءکی امریکی معیشت پر اثرات معمولی ہونگے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں سال کے دوران امریکی معیشت میں 2.2 فیصد کمی کی پیشنگوئی ہے تاہم 2017 ءسے اس میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔









