بین الاقوامی مارکیٹس میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 13 جولائی (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برطانیہ میں سیاسی غیر یقینی میں کمی اور معاشی بہتری کیلئے مزید اقدامات کا امکان ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.9 فیصد گر کر 1.329.75 ڈالر فی اونس رہے۔اگست کیلئے امریکی سونے کی فروخت 1.6 فیصد کم ہوکر 1335.30 ڈالر فی اونس رہے۔برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین …

نیویارک ۔ 13 جولائی (اے پی پی) امریکا، برطانیہ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برطانیہ میں سیاسی غیر یقینی میں کمی اور معاشی بہتری کیلئے مزید اقدامات کا امکان ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.9 فیصد گر کر 1.329.75 ڈالر فی اونس رہے۔اگست کیلئے امریکی سونے کی فروخت 1.6 فیصد کم ہوکر 1335.30 ڈالر فی اونس رہے۔برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین سے انخلاءکے فیصلے کے بعد امریکا میں سونے کی قیمتوں میں 100 ڈالر فی اونس اضافہ ہوچکا ہے۔

Leave a Reply