واشنگٹن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) حقوق انسانی کے عالم ادارے ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ امریکا ملک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں پولیس کی طاقت کے استعمال اور اجتماعی گرفتاریوں کو روکا جائے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے دفتر کی سربراہ جمیرا برلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ راک بٹن سمیت دیگر سیاہ فام کارکنوں کی گرفتاری …
ایمنسٹی انٹر نیشنل کا امریکا ملک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں پولیس کی طرف سے طاقت کا استعمال ،اجتماعی گرفتاریاں کا مطالبہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 12 جولائی (اے پی پی) حقوق انسانی کے عالم ادارے ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ امریکا ملک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں پولیس کی طاقت کے استعمال اور اجتماعی گرفتاریوں کو روکا جائے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے دفتر کی سربراہ جمیرا برلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ راک بٹن سمیت دیگر سیاہ فام کارکنوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے ۔واضح رہے کہ امریکا میں کچھ عرصے سے نسل پرستی کو ہوا مل رہی ہے جس کے بدلے میں پولیس بالخصوص سیاہ فام افراد کو گرفتارکر رہی ہے جو کہ ایک افریقن امریکی الٹن اسٹرلنگ کی موت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔








