دوحہ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) سٹار پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال نے پہلی ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا، بلال نے فیصلہ کن معرکے میں حریف آئرش کیوئسٹ برینڈن او ڈونوگیو کو یکطرفہ مقابلے کے بعد بیسٹ آف 11 فریمز میں 6-1 سے شکست دی۔
پاکستانی کیوئسٹ محمد بلال نے پہلی ایشین ٹور 10 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں