اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے سینئر صحافی جواد نذیر کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کا جواد نذیر کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں