قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (بدھ سے ) ہوگا

راولپنڈی۔یکم اکتوبر (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہوگا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک بھر کے مختلف گراﺅنڈز میں آٹھ میچ شروع ہوں گے۔ پول اے میں فاٹا اور اسلام آباد ریجن کی ٹیمیں ڈائمنڈ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی۔ راولپنڈی اور کراچی ریجنز کے درمیان میچ …

راولپنڈی۔یکم اکتوبر (اے پی پی) قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز بدھ سے ہوگا۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک بھر کے مختلف گراﺅنڈز میں آٹھ میچ شروع ہوں گے۔ پول اے میں فاٹا اور اسلام آباد ریجن کی ٹیمیں ڈائمنڈ گراﺅنڈ، اسلام آباد میں مدمقابل ہوں گی۔ راولپنڈی اور کراچی ریجنز کے درمیان میچ نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔