اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ملاقات

مزید خبریں