اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم سے یونیورسٹی آف لندن کے انڈرگریجویٹ لاءپروگرام کے ڈائرےکٹر سائمن اسکی نے ملاقات کی جو وزارت قانون میں ان کے دفتر میں ہوئی۔ دونوں اطراف نے پاکستان میں تعلیم کے معیار بارے تبادلہ خیال کیا۔ یہاں جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا کہ نہ صرف لاءپروگرام بلکہ …
وفاقی وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم سے یونیورسٹی آف لندن کے انڈرگریجویٹ لاءپروگرام کے ڈائرےکٹر سائمن کی ملاقات،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم سے یونیورسٹی آف لندن کے انڈرگریجویٹ لاءپروگرام کے ڈائرےکٹر سائمن اسکی نے ملاقات کی جو وزارت قانون میں ان کے دفتر میں ہوئی۔ دونوں اطراف نے پاکستان میں تعلیم کے معیار بارے تبادلہ خیال کیا۔ یہاں جاری ایک بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا کہ نہ صرف لاءپروگرام بلکہ یونیورسٹی آف لندن کے انڈر گریجویٹس پروگرامز بھی پاکستانی طلباءمیں مقبول ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی طلباءانتہائی باصلاحیت ہوتے ہیں جو نہ صرف اندورن ملک بلکہ بیرونی ممالک کےلئے بھی باعث فخر ہیں۔








