مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 9.13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، ذرائع ایف بی آر

اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی طرف سے رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 9.13 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اب تک 836 ارب روپے کے محصولات جمع ہوئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 766 ارب روپے کی محصولات جمع کئے گئے تھے۔

مزید خبریں