ریاض۔04 اکتوبر(اے پی پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برہم صالح کوعہدہ سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برھم صالح کو ٹیلیفون کیا اور انہیں عراق کا صدر منتخب ہونے پرسعودی حکومت اور پوری قوم کی طرف سے مبارک باد پیش کی۔ شاہ سلمان نے عراق کی …
شاہ سلمان کی نو منتخب عراقی صدر برہم صالح کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

مزید خبریں
ریاض۔04 اکتوبر(اے پی پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برہم صالح کوعہدہ سنھبالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عراق کے نو منتخب صدر برھم صالح کو ٹیلیفون کیا اور انہیں عراق کا صدر منتخب ہونے پرسعودی حکومت اور پوری قوم کی طرف سے مبارک باد پیش کی۔ شاہ سلمان نے عراق کی ترقی، سلامتی اور خوش حالی کے لیے اپنی نیک تمناﺅں کابھی اظہار کیا اور امید ظاہر کی برہم صالح کی قیادت میں سعودی عرب اور عراق کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔








