اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ و جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 13 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ایچ ای سی، …
قومی جونیئر و یوتھ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 13 اکتوبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد ۔ 4 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ و جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 13 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، پاکستان ریلوے، ایچ ای سی، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ چ









