ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے انڈونیشیائ, تھائی لینڈ ، بوسنیا ہرزیگوینیا کے وفود کی ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے انڈونیشیائ, تھائی لینڈ ، بوسنیا اور ہرزیگوینیا کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے ۔ انڈونیشیاءکے ڈپٹی سپیکر سے ملاقات کے دوران سلیم مانڈوی والا نے ملائیشیاءمیں حالیہ سونامی میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیاء کے …

اسلام آباد ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا سے انڈونیشیائ, تھائی لینڈ ، بوسنیا اور ہرزیگوینیا کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے ۔ انڈونیشیاءکے ڈپٹی سپیکر سے ملاقات کے دوران سلیم مانڈوی والا نے ملائیشیاءمیں حالیہ سونامی میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان انڈونیشیاء کے زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہے ۔دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعلقات کو مضبوط کیاجائے ،دونوں رہنماﺅں نے تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے کاروباری افراد کو سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ انڈونیشیاء تربیت یافتہ پاکستانیوں کے لیے ویزے کی شرائط آسان کرے۔ڈ

مزید خبریں