حکومت رافیل جنگی طیارے معاہدے کے حقائق چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعتکانگریس کے صدر راہول گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن فرانس کے دورہ پر ہیں اور حکومت رافیل معاہدے کے حقائق چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہےکہ رافیل معاہدے کے حقائق چھپانے کا کام شروع ہوگیا ہے اور اسے قانونیقرار دینے کی کوشش کی …

نئی دہلی۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) بھارتی اپوزیشن جماعتکانگریس کے صدر راہول گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر دفاع نرملا سیتارمن فرانس کے دورہ پر ہیں اور حکومت رافیل معاہدے کے حقائق چھپانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہےکہ رافیل معاہدے کے حقائق چھپانے کا کام شروع ہوگیا ہے اور اسے قانونیقرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر دفاع فرانس کے ساتھ تصوری میٹنگ کی تفصیلات تیار کرکے دونوں فریق اسے میڈیا میں دینے پر رضامندی ظاہر کریں گے۔

مزید خبریں