25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںوزیراعظم مودی ملک کے 15امیر ترین افراد کے مفادات کی نگرانی کرتے...

وزیراعظم مودی ملک کے 15امیر ترین افراد کے مفادات کی نگرانی کرتے ہیں ، راہول گاندھی

- Advertisement -

نئی دہلی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرا مودی پر غریبوں اورکسانوں کے پیسے چرا کر اپنے دوست انیل امبانی کو فائدہ پہنچانے کا سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مود ی ملک کے 15امیر ترین افراد کے مفادات کی نگرانی کرتے ہیں۔انہوں نے نیرومودی ، مہیول چوکسی،وجئے مالیا ،انیل امبانی کی بھی چوکیداری کی۔راہول گاندھی نے کہا کہ یوپی اے کے دورمیں رافیل طیاروں کی526 کروڑ روپے میں خریداری کی بات طے پائی تھی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118437

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں