اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے عظیم منصوبہ ہے، موجودہ حکومت انسانی وسائل کو بہتر انداز میں بروئے کار لانے کیلئے مواقع پیدا اور ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لئے موثر منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ اس حوالے گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے وفد سے …
، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، مخدوم خسرو بختیار کی وفد سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے عظیم منصوبہ ہے، موجودہ حکومت انسانی وسائل کو بہتر انداز میں بروئے کار لانے کیلئے مواقع پیدا اور ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لئے موثر منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ اس حوالے گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے وفد سے گفتگو کرتے ہو ئے کہاکہ حکومت پاکستان کو طویل مدت میں درمیانی آمدنی والا ملک بنانے کی غرض سے ڈھانچہ جاتی اقتصادی اصلاحات لانے کے لئے مو¿ثر اقتصادی منصوبے پر کام کررہی ہے۔








