اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ترکی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان عبدالاکبر نے ترکی میں موجود تمام پاکستانیوں کے صیحیح و سلامت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ریسکیو کرنے کے لیے مثبت کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن بھیجنے کے …
ترکی سے پاکستانیوں کو ریسکیو کرنے کے لیے مثبت کوششیں کی جا رہی ہیں، ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن عبدالاکبر
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) ترکی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان عبدالاکبر نے ترکی میں موجود تمام پاکستانیوں کے صیحیح و سلامت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ریسکیو کرنے کے لیے مثبت کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن بھیجنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں اور ہفتے کی رات استنبول ائیرپورٹ سے دو فلائیٹس کے ذریعے اسلام آباد اور کراچی روانہ کردیا جائے گا۔








