سرینگر ۔ 17 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزیدایک نوجوان کی شہادت کے بعد حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 44ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میںرواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو حزب المجاہدین کے صف اول کے کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعدانتفادہ شروع ہوا تھا۔بھارتی فوجیوں نے ہفتے کی شام کوضلع کپواڑہ …
مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والوں کی تعداد 44ہوگئی،کرفیو ، نظر بندیاں جاری،

مزید خبریں
سرینگر ۔ 17 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزیدایک نوجوان کی شہادت کے بعد حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 44ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میںرواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو حزب المجاہدین کے صف اول کے کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعدانتفادہ شروع ہوا تھا۔بھارتی فوجیوں نے ہفتے کی شام کوضلع کپواڑہ کے علاقے ہتھمولہ میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ کر کے شوکت احمد ملک نامی نوجوان کو شہیدکردیا جسکے بعد اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کو 44ہو گی ہے۔







