اسلام آباد ۔ 8 نومبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام جاری انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے (آج) جمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ میں ویت نام، بھارت، برطانیہ، ترکی، ائرلینڈ، آسٹریلیا، ایران، چین، ملائیشیا، ہانگ کانگ، سری لنکا، انڈونیشیا، بلغاریہ کے مرد اور خواتین کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
انٹرنیشنل جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے فائنلز (آج) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں