سنگا پور۔12 نومبر(اے پی پی)ایشیائی ممالک کے لئے خام تیل کے عالمی نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے،برنٹ کروڈ کے نرخ دوبارہ 70ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی کے سودے 1.19 ڈالر(1.7فیصد) اضافے کے ساتھ71.37 ڈالر فی بیرل اور امریکی لائٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی سپلائی68 سینٹ اضافے کے ساتھ60.87 ڈالر فی …
خام تیل کے عالمی نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ

مزید خبریں
سنگا پور۔12 نومبر(اے پی پی)ایشیائی ممالک کے لئے خام تیل کے عالمی نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے،برنٹ کروڈ کے نرخ دوبارہ 70ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی کے سودے 1.19 ڈالر(1.7فیصد) اضافے کے ساتھ71.37 ڈالر فی بیرل اور امریکی لائٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی) کی سپلائی68 سینٹ اضافے کے ساتھ60.87 ڈالر فی بیرل طے پائی۔








