ونی پگ۔ 13 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ایکسچینج میں جنوری کے لیے کینولا کی سپلائی 60 سینٹ اضافے کے ساتھ 482.40 ڈالر فی ٹن طے پائی۔جنوری سے مارچ تک کے لیے کینولا کی سپلائی کے1607سودے طے پائے۔آئی سی ای میں فروری کے لیے تلوں کے نرخوں میں اضافہ اور ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں