عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری

سنگاپور ۔ 15 نومبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے۔ایشیاءکے لئے سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ کروڈ کی دسمبر کے لئے سپلائی 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 66.04 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 56.08 ڈالر فی بیرل طے پائی۔