پترا جایہ ۔ 21 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان اپنے دو روزہ سرکاری دورہ کے موقع پر بدھ کی صبح ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد کے دفتر پہنچے اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانوں کی دھنیں بجائی گئیں۔
وزیر اعظم عمران خان کا ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹرمہاتیرمحمد کے دفتر پہنچے پر وزیراعظم پرتپاک استقبال

مزید خبریں