اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے قومی غذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے قومی غذائی تحفظ صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

مزید خبریں