آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے۔