حکومت ملک میں ماحول دوست سیاحت کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 26 نومبر(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک میں ماحول دوست سیاحت کی ترقی کے عزم کو پورا کرنے کا پختہ ارادہ رکھتی ہے جس میں ساحل، سرسبز وادیاں اور لامحدود استعداد کار کی بھرپور تاریخ ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنوب میں ساحلی علاقوں سے لے کر شمالی سرسبز مرغزار اور چراہگاہیں ہیں …

اسلام آباد ۔ 26 نومبر(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک میں ماحول دوست سیاحت کی ترقی کے عزم کو پورا کرنے کا پختہ ارادہ رکھتی ہے جس میں ساحل، سرسبز وادیاں اور لامحدود استعداد کار کی بھرپور تاریخ ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنوب میں ساحلی علاقوں سے لے کر شمالی سرسبز مرغزار اور چراہگاہیں ہیں اور ہماری سرزمین بھرپور تاریخ کی حامل ہے۔