وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

115
APP09-17 ISLAMABAD: August 20 - Federal Minister for Information and Broadcasting, Fawad Chaudhary, assumed his office. APP

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نفرتیں پھیلانے والے منہدم ہوگئے ہیں ،پاکستن امن کے لئے متحد کھڑا ہے ۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ آج کے دن تاریخ رقم ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں امن کے حق میں آواز بلند کرنے والے کھڑے ہوں اور نفرتیں پھیلانے والوں کو مسترد کریں۔